صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کی یونائیٹڈ نیشن کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈیفڈ)کی کنٹری ہیڈ مس جوائنا) (Joannaسے ملاقات

Friday, December 14, 2018

صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کی یونائیٹڈ نیشن کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈیفڈ)کی کنٹری ہیڈ مس جوائنا) (Joannaسے ملاقات پنجاب میں ڈیفڈ کے اشتراک سے جاری پروگرامز پر تبادلہ خیال دونوں فریقین کی جانب سے مستقبل میں مالی و تکنیکی معاونت میں اضافے کی یقین دہانی۔