صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کی آ سٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن سے ملاقات

Thursday, December 13, 2018

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال صوبائی وزیر خزانہ کا آ سٹریلیا کی جانب سے خیر سگالی جذبات پر اظہار تشکر اور مستقبل میں دوستانہ تجارتی تعلقات میں مزید اضافے کی یقین دہانی۔