وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس صوبائی وزیر کی پنجاب میں کورونا کے پھیلاؤ پر کنٹرول کے لیے ٹائیگرفورس کے کردار اور فورس کی مخصوص ٹیم کی مدد سے صوبے میں ایس و پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی کے پروگرام سے متعلق بریفننگ