صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی ترغیب کے دلانے کے لیے تعارفی سیمینار کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس،اجلاس میں صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی خصوصی شرکت، ،بزنس فارم کے نام پر

Friday, February 8, 2019